15 اگست 2015 - 19:15
ہندوستان کے 69ویں یوم آزادی کے موقع پر کشمیر میں ہڑتال

ہندوستان کے 69ویں یوم آزادی کے موقع پر کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر بعض گروپوں نے ہڑتال کی ہے ۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے 69ویں یوم آزادی کے موقع پر کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر بعض گروپوں نے ہڑتال کی ہے ۔اطلاعات کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سری نگر سمیت دیگر تمام علاقوں میں بھاری تعداد میں فوجی اہلکار تعینات کیے گئےہیں۔

.......

/169